Saturday, 2 June 2012

Funny Urdu Quotes

بلڈ گروپ
٭٭٭٭٭

ڈاکٹر نے کہا ۔ " خوشی کی بات ہے کہ آپ کا اور آپ کی بیگم
کا بلڈ گروپ بالکل ایک ہے ۔ "
" وہ تو ہونا ہی تھا ۔" ملاقاتی نے بیزاری سے جواب دیا َ۔
"کیا اس اطلاع سے آپ کو خوشی نہیں ہوئی ۔"ڈاکٹر نے حیرت سے
پوچھا ۔
"وہ بیس سال سے لہو پی رہی ہے میرا۔۔۔۔۔۔ بلڈ گروپ تو ایک ہونا
ہی تھا ، اس میں بغلیں بجانے کی کیا بات ہے ؟ "

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

No comments:

Post a Comment