جبلت
انسان کو اللہ نے ایسا بنایا ہے کہ وہ ہر چھوٹے سے چھوٹے معاملے میں بھی ممتاز نظر آنا چاہتا ہے ۔ اس جیسا کوئی نہ ہو ، اس جیسا بنگلہ کسی کا نہ ہو ۔ اس جیسی گاڑی کسی کے پاس نہ ہو ۔مگر جب نظرئیے کی بات آتی ہے تو چاہتا ہے سب اسی طرح سوچیں جس طرح وہ سوچتا ہے ، سب وہی محسوس کریں جو وہ محسوس کرتا ہے ۔ اگرچہ یہ جبلت ہے ۔ محمود اس وقت ہو جائے گی جب اسی جبلت کو شعوری طور پر سنوار کر اس کے نا محمود حصے حزف کر دئیے جائیں ۔
No comments:
Post a Comment