Wednesday 29 February 2012

Lovely Urdu Quotes

محبت کی نظر۔۔۔۔۔۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
"ہم محبت کی فضاء میں سانس لیتے ہیں۔تو ہرطرف خوشبو پھیل جاتی ہے۔ دھنک دھنک رنگ
بکھر جاتی ہے۔ ہم محبت سے دیکھتے ہیں تو پیڑوں کے پیلے پتے ہرے ہو جاتے ہیں۔ اور ٹہنیوں پر
  پھول جھومنے لگتے ہیں۔ محبت وہ طاقتور لمس ہے۔ جو موسم بھی بدل دیتا ہے۔ محبت کے آ جانے سے 
آحساس خیال کی جھلسی ہوئی سمتوں میں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے لہرانے لگتے ہیں۔ ایسے میں ہمیں 
بے شمار لوگ بہت سی چیزیں اور بہت سے مقامات اچھے نہ ہونے کے باوجود بھی خوبصورت لگتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment