Friday 2 March 2012

Quran-O- Hadees Search Engine

قرآن و حدیث سرچ انجن
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مسٹر زاہد حسین نے قرآن و حدیث کی تلاش کے لئے ایک اپنی طرز کا منفرد اور پہلا سرچ انجن بنا لیا ہے۔
 اس سرچ انجن کی مدد سے آپ اسلام اور پوری زندگی کے بارے میں کسی بھی موضوع کو تلاش کر سکتے ہیں
آپ اس سرچ انجن میں چار مختلف زبانوں میں تلاش کر سکتے ہیں. ان زبانوں میں انگریزی، عربی، اردو اور رومن اردو شامل ہیں۔  یہ سافٹ ویئر نہ صرف قرآن پاک کو تلاش کرنے کے لئے مفید ہے لیکن یہ قرآن اور اسلام کی معلومات کے   لئے مفید ہے۔ یہ اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں،جمعیت کے طلباء اور اساتذہ کے لئےقرآن کی تحقیق کے کام کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
رومن اردو میں قرآن کی تحقیق کے لئے یہ پہلا سرچ انجن ہے۔




یہ قرآن کا سرچ انجن مکمل مفت ہے۔ اور اس کا مفت ڈاون لوڈ لنک ہے۔

http://www.mediafire.com/?vhllzjtc8l266ri

قرآن و  حدیث سرچ انجن میں تلاش کرنے کا طریقہ :

اگر آپ " صبر" کے متعلق آیات سرچ کرنا چاہتے ہیں تو صبر کا لفظ اردو ، رومن اردو ،یا انگلش طرز تحریر میں سرچ
انجن میں لکھیں، قرآن و  حدیث سرچ انجن چند لمحوں میں " صبر" کے متعلق آیات سرچ کر کے دے گا۔

مسٹر زاہد حسین

مسٹر زاہد حسین ایک پاکستانی سوفٹ ویئر پروگرامر جنہوں نے یہ سوفٹ ویئر کے4 سال کے عرصے میں مکمل کیا۔ زاہد حسین
کراچی کے ایک متوسط خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ 1990 میں حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔ زاہد حسین نے میٹرک کا
امتحان 1995 میں اے۔آر۔ بنات سکول سے پاس کیا۔ زاہد حسین نے 2004 میں سندھ یونیورسٹی سے ایم۔ بے۔ اے کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے کمپیوٹر کے مختلف کورسز مکمل کئے۔ ان دنوں آپ ایک امیریکن کمپنی میں آئی ٹی منیجر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ قرآن و حدیث مککمل کر نے کی وجہ سے آپ کو وزیراعظم یوسف رصا گیلانی ،وزیر اعلی محمد شہباز شریف،اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز کیانی نے بہت سراہا ہے۔

مسٹر زاہد حسین اس سوفٹ ویئر کی مشہوری اور پرموشن کے سلسلے میں مختلف ٹی ۔وی پروگراموں میں شامل ہوئے۔



مسٹر زاہد حسین کے مستقل کے پروگرام
حدیث کا سرچ انجن
تفسیر قرآن کا سرچ انجن
قرآن و حدیث کی تلاش کے لئے ویب سائیٹ
قرآن و حدیث کی تلاش کے لئے موبائل کا سوفٹ وئیر


مسٹر زاہد حسین کو ان سوفٹ وئیر کی تکمیل کے لئے مالی مدد کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Mobile Number: +92-300-3012285
PTCL Number: +92-21-34852995
Zahid Hussain Blog

Free Download search engine Holy Quran software

http://www.mediafire.com/?vhllzjtc8l266ri


1 comment:

  1. Mr. Zahid, I pray, all the blessing from Allah shower upon you and Salam to your great Parent who have such a brilliant son working hard to serve Islam with the modern technology in hand to spread it more intelligently as it is the need of time.

    Please keep it up!

    Jamal Abdul Nasir
    American University of Sharjah

    ReplyDelete