٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ایک صاحب کی بیوی کو سکتہ طاری ہو گیا۔ لوگ اسے مردہ سمجھ کر
دفنانے کے قبرستان لے کے جا رہے تھے۔ اچانک میت سڑک کے کنارے
لگے ہوئے ایک بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی ۔ وہ عورت فورا ہی اٹھ کر
بیٹھ گئی ۔ لوگ اسے واپس گھر لے آئے۔ چند دنوں کے بعد وہ پھر فوت
ہو گئی۔ سبھی لوگ اسے دفنانے کے لئے لے جا رہے تھے اور کلمہ پڑھتے
جا رہے تھے۔ مگر ا س کا شوہر بار بار کہتا جا رہا تھا۔
" کمبھا بچا کر بھائیو کمبھا بچا کر ۔"
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
No comments:
Post a Comment