Wednesday, 29 August 2012

Funny Urdu Jokes

لڑکا – " سوئٹر اچھا پہنا ہے "
لڑکی – " شکریہ "
لڑکا – "میک اپ بھی اچھا کیا ہے "
لڑکی – " شکریہ "
لڑکا – " مہندی بھی اچھی لگائی ہے "
لڑکی – "شکریہ بھائی جان "
لڑکا – " مگر خوبصورت تو تم پھر بھی نہیں لگ رہی ہو "

No comments:

Post a Comment