Showing posts with label Funny Urdu Stories. Show all posts
Showing posts with label Funny Urdu Stories. Show all posts
Tuesday, 20 March 2012
Sunday, 4 March 2012
Funny Urdu Jokes
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ایک صاحب کی بیوی کو سکتہ طاری ہو گیا۔ لوگ اسے مردہ سمجھ کر
دفنانے کے قبرستان لے کے جا رہے تھے۔ اچانک میت سڑک کے کنارے
لگے ہوئے ایک بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی ۔ وہ عورت فورا ہی اٹھ کر
بیٹھ گئی ۔ لوگ اسے واپس گھر لے آئے۔ چند دنوں کے بعد وہ پھر فوت
ہو گئی۔ سبھی لوگ اسے دفنانے کے لئے لے جا رہے تھے اور کلمہ پڑھتے
جا رہے تھے۔ مگر ا س کا شوہر بار بار کہتا جا رہا تھا۔
" کمبھا بچا کر بھائیو کمبھا بچا کر ۔"
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Thursday, 1 March 2012
Subscribe to:
Posts (Atom)


